a119.jpg

میری پہچان ہے سیرت ان کی
میرا ایمان ! Ù…Ø+بت ان Ú©ÛŒ

آج ہم فلسفہ کہتے ہیں جسے
وہ مساوات تھی عادت ان کی

فتØ+ِ مکہ ØŒ مرے دعوے Ú©ÛŒ دلیل
عدل کی جان ، عدالت ان کی

Ø+رفِ اَتًمَمْتُ عَلَیْکُم ہے گواہ
Ø+سنِ تکمیل ہے بعثت ان Ú©ÛŒ

ارتقا اس سے اجازت مانگے
اُن کی ہو جائے جو امت اُن کی

میں کہ راضی بہ رضائے رب ہوں
کوئی Ø+سرت ہے تو Ø+سرت ان Ú©ÛŒ

وقت اور فاصلہ برØ+Ù‚ لیکن
میرا فن کرتا ہے بیعت ان کی